بریکنگ نیوز
latest

468x60

گوادر فٹ بال اسٹیڈیم نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے

 

گوادر فٹ بال اسٹیڈیم نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے
گوادر سٹی نیوز۔

ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کیچ حبیب اللہ دشتی نےکہا ہے کہ گوادر میں کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد گوادر فٹ بال اسٹیڈیم نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے اان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز بابا میر غوث بخش بزنجو فٹ بال اسٹیڈیم کے دورے کے موقع کھیلوں کے شاقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت گوادر سمیت بلوچستا بھر میں نہ صرف لوگوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فرائمی کے لیے کوشاں ہے جہاں پر کھیلوں کے فروغ اور کھیلاڑیوں کے فلاح و بہبود سے متعلق مختلف منصوبوں پر عمل در آمد کر رہی ہے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم جس کی ایک کھڑی ہے۔

« PREV
NEXT »

Facebook Comments APPID