- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) ضلع گوادر کے صدر میر ابراھیم دشتی اور ضلعی جنرل سکریٹری پرویز جمیل نے اپنے دیگرساتھیوں کے ھمراہ گوادر پریس کلب گوادر میں پریس کانفرنس

173

گوادر ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) ضلع گوادر کے صدر میر ابراھیم دشتی اور ضلعی جنرل سکریٹری پرویز جمیل نے اپنے دیگرساتھیوں کے ھمراہ گوادر پریس کلب گوادر میں پریس کانفرنس کرتے ھوۓ کہا کہ بلوچستان سے قد آور شخصیات جام کمال خان ۔ میر شعیب نوشیروانی ۔ سردار عبدالرحمان کھیتران ۔ نواب لشکری رئیسانی کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت پر انکو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ان موصوفان کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کرنے پر پاکستان مسلم لیگ بلوچستان بھر میں مزید فعال ومستحکم ھوگا – انھوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کوئٹہ کا دورہ انتہائی کامیاب دورہ رہا ہے جسمیں بلوچستان سے متعدد قدآور شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ہے اور مزید بھت سے اہم شخصیات پارٹی میں شمولیت پر غور کررہے ہیں ۔ انھوں نے کھاکہ مختلف لوگوں کی مسلم لیگ ن میں جوق در جوق شمولیت سے یہ بات واضح طور پر عیاں ہے کہ آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ کا ھوگا اور انشاءاللہ بلوچستان میں بھی پی ایم ایل ( ن ) کا حکومت ھوگا کیونکہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ہی پاکستان ترقی کی جانب گامزن ھوگا کیونکہ میاں محمد نواز شریف ایک ویژنری لیڈر ہے اس کے پاس ملک کے لیۓ ؤیژن ہے اور انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ کی حکومت آتے ہی ملک دوبارہ خوشحالی اور ترقی کی جانب گامزن ھوگا ۔ لوگوں کے اندر مایوسی اور بے چینی ختم ھوجاۓ گی ۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ورکروں کی جماعت ہے ورکر ہی پارٹی کے اثاثے ہیں اور ھم ورکر کی حیثیت سے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے ھاتھ مضبوط کرینگے اور پاکستان کا آنے والا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہی ھوگا ۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
گوادر میں زاہد المیعاد اور عیر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف چیرمین گوادر کے اقداما... گوادر ڈرینج سسٹم یا موت کا کنواں۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر گوادر کے علاقے چھب کلمتی کے مقام پرایک تیز رفتار ایرانی پک اپ زمباد گاڑی ٹائر... پاکستان کوسٹ گارڈز کا خفیہ اطلاع پر گوادر کے ساحلی علاقے سربندر میں سرچ اپریشن 2 عدد بوریوں میں چھ... گزشتہ دنوں وندر کے مقام پر پنجگور کے طالب علموں کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ کسی سانحہ سے کم نہیں ہے۔ع... سیلاب کو نہ روکیے رستہ بنائیے۔ ناصر رحیم سہرابی 27 فروری کو گوادر میں ھونے والی طوفانی بارشوں کے پانی تاحال ملا فاضل چوک اور اسکے ارد گرد کے گھروں ا... پسنی کے ساحل پر ایک سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔ کوئٹہ پریس کلب میں پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کا دورہ گوادر بلوچستان کے عوام کسی بھی مصبیت کی گھڑی میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں۔وزیر اعلٰی بلوچستان ہزاروں مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، کشتیاں، گھر، دیواریں، مال مویشی اور دیگر اشیاء ضائع ہوچکے ہیں. ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے رہائشی پانچ افراد اغوا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رکن اور ملا فاضل چوک کے متاثرین نے حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن ک... گوادر، پریس کلب کی نومنتخب کابینہ ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا.