جمعیت علماءاسلام ضلع گوادرکے جنرل کونسل کا اجلاس زیرصدارت مولاناعبدالحمید انقلابی کے منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلعی کابینہ اور تحصیل کابینہ کے چھ ماہی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔اجلاس میں مختلف ایجنڈوں پر بحث ومباحثہ ہوا۔جن میں گوادرکے جملہ مسائل،خاص کر گوادر میں خودساختہ ایرانی ڈیزل وپٹرول اور خوردونوش اشیاء کی ہوشرابا مہنگائی ،مکی مسجد تا ملافاضل چوک متاثرین کی جائز مطالبات پر غور پر بحث ومباحثہ ،بلدیاتی الیکشن کا جائزہ،چاروں تحصیل کے جماعتی کارکردگی،تحصیلوں کی سطح پرجمعیت کو فعال بنانے کیلئے تربیتی پروگرامات رکھنے کافیصلہ کیاگیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
براہ کرم کمنٹ باکس میں کوئی سپیم لنک نہ ڈالیں۔